Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

نارووال جانیوالی ٹرین حادثے کا شکار ، شاک ٹوٹ گئے، گاڑیوں کی آمدورفت معطل

لاہور(اوصاف نیوز)لاہور سے نارووال جانے والی 211 اپ مسافر ٹرین حادثےکا شکار ہوگئی۔بوگیوں کے شاک ٹوٹ گئے

ریلوے حکام کےمطابق حادثے کے باعث لاہور سے نارووال جانے والی ٹرین کی بوگیوں کےشاک ٹوٹ گئے، ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا خطائی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

الاونسز میں‌عدم اضافہ،آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ہزاروں پولیس اہلکار سراپا احتجاج ،دھرنا،مذاکرات سے انکار

یہ بھی پڑھیں