Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ، تعلیمی ادارےکب تک بند رہیں گے ،بڑی خبر آگئی

‌‌کوٹ مومن(نیوز ڈیسک) سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی تعطیلات بڑھا دی گئی ہیں۔

کوٹ مومن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی چھٹیوں میں مزید تین روز کی توسیع کر دی گئی، متاثرہ علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے 20 ستمبر تک بند رہیں گے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ یہ فیصلہ سیلاب کی ہنگامی صورتحال اور بحالی کے کاموں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال

یہ بھی پڑھیں