Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

پاکستان سرحد پر دہشتگردی ختم کررہا ہے جو آپ نے مسلط کی، وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی صحافیوں کو جواب

نیو یارک (اوصاف نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پر دہشتگردوں کو شکست دے رہا ہے۔

نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھارتی صحافی نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوال کیا کہ آپ کب سرحد پار دہشتگردی بند کریں گے؟

اس پر وزیراعظم نے بھارتی صحافیوں کو سخت لہجے میں دوٹوک جواب دیا کہ بھارت مسلسل سرحد پار دہشتگردی کے الزامات دہرا رہا ہے لیکن پاکستان بھارت کی سرحد پر دہشتگردوں کو شکست دے رہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی ختم کررہا ہے جو بھارت نے مسلط کی۔
مزید پڑھیں‌:میٹرو الیکٹرک اسکوٹرز پر شاندار آفر، حکومت سبسڈی کے ساتھ عمرہ اور آذربائیجان کا ٹرپ جیتنے کا موقع

یہ بھی پڑھیں