Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

حکومت نے سونےکی درآمد اور برآمد کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے سونےکی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع وزارت تجارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ سونے کی تجارت پر پابندی ہٹانے کے لیے سمری ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ رواں سال مئی میں سونےکی ایکسپورٹ،امپورٹ پرپابندی عائد کی گئی تھی۔

ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سونےکی سمگلنگ کی شکایت پر درآمد اور برآمد پر پابندی لگائی گئی تھی۔حالیہ مہینوں میں سونے کی سمگلنگ کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔
مزیدپڑھیں:ٹماٹروں کی قیمت میں حیران کن اضافے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں