Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

شکارپور ضمنی الیکشن؛پی پی امیدوار آگے، جے یو آئی پیچھے

شکارپور(ویب ڈیسک)شکارپور کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 9میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 178میں سے 100 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے امیدوار آغا شہبازخان درانی 43657 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جے یو آئی کے امیدوار رشد اللہ شاہ امیدوار صرف 4456 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزیدپڑھیں:ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا اہم ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک

یہ بھی پڑھیں