چوہدری یاسین پر کرپشن کے الزامات ، اہم پیشرفت سامنے آگئی
اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسلام آباد جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ کرپشن کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل جج سنٹرل ایف آئی اے نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری یاسین کو مقدمے سے بری