آج ملک بھر میں’’ یوم استحصال کشمیر‘‘ بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ملک میں کل یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایاجائے گا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کل 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے