راولاکوٹ جیل سے 20 قیدی دن دیہاڑے فرار، پولیس سے بندوقیں چھین لیں
راولاکوٹ (نیوزڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق راولاکوٹ جیل سے20 قیدی فرار ہو گئے۔ قیدی مرکزی گیٹ سے فرار ہوئے،گیٹ پر کھڑے پولیس اہلکار پر پستول تان کر اسے یرغمال بنایا لیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق غازی شہزاد نامی ملزم