
عید کی تعطیلات میں بھمبر میں تمام سگریٹ فیکٹریاں سیل رہے گی ڈپٹی کمشنر، ان لینڈ ریونیو
بھمبر (نیوز ڈیسک) عید کی تعطیلات کے دوران بھمبر میں تمام سگریٹ فیکٹریاں سیل کر دی گئی ہیں اور یہ فیصلہ تعطیلات کے دوران غیر قانونی طور پر سگریٹوں کی پاکستان منتقلی روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس بات
