Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

جاز کا مفت فون کالز کی سہولت کا اعلان لیکن کن لوگوں کے لیے ؟جانیں

گوادر:بلوچستان کے شہرگوادر میں بارش کی جاری تباہ کاریوں کے پیش نظر ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک جازنے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے مفت فون کالز کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے،ترجمان جاز کا کہنا ہے کہ نیٹ ورک پر آن نیٹ اور پی ٹی سی ایل کالز کی مفت فراہمی جاری ہے، جاز صارفین کم بیلنس یا بنڈلز ختم ہونے کے باوجود مفت کالز کرسکتے ہیں،ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں جازنیٹ ورک کو فعال رکھنے کی کوشش جاری ہے،ترجمان جاز کا کہنا ہے کہ مفت کالز کے ساتھ جاز دیگر امدادی اقدامات میں بھی حصہ لے گا۔

یہ بھی پڑھیں