Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب کرلیاگیا،سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی رکن کے وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوئے۔
بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے سرفراز بگٹی واحد امیدوار قرار ہیں، سرفراز بگٹی کے حق میں کل بلوچستان اسمبلی میں ووٹنگ ہوگی۔65 ارکان بلوچستان اسمبلی میں سےتینتیس ارکان کے ووٹ درکار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں