Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

کوئٹہ، پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ: انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔

آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زکی پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم زور دار دھماکے سے پھٹا ، تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ گزشتہ روز بھی مستونگ میں پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جو باہر پھٹا ، دستی بم سے کوئی جانی

یہ بھی پڑھیں