Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے

سبی(نیوز ڈیسک)سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں