Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد( اوصاف نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔

دوران سماعت چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کمنٹ کیا تھا کہ میں جج نہیں ڈکٹیٹر بیٹھا ہوا ہوں، کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟

ایمان مزاری نے کہا کہ انہوں نے جو بات کی ذاتی حیثیت میں کی، اس کا اثر ان کے کلائنٹ کے کیس پر نہیں پڑنا چاہیے۔ کوئی بات آئین سے بالا نہیں کی، اگر عدالت توہین عدالت کی کارروائی کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے۔
مزید پڑھیں‌:بینک ایپس کی سکیورٹی: ماہرین نے شہریوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں

یہ بھی پڑھیں