ڈاکٹر عائشہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
کوئٹہ (اوصاف نیوز)بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینئر گائناکالوجسٹ، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو ’انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس‘ (فیگو) کے انتخابات میں ٹرسٹی کے عہدے کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ فیگو کے ٹرسٹی کے عہدے پر فائز