دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ ( اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے جہاں سے وہ ہم پر حملہ کرتے ہیں، دہشتگرد نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں انہیں کسی صورت رعایت