Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

گلگت

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے اعلان

گلگت( نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک

مزید پڑھیں »

بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشوں کے باعث سیلاب کا امکان، وارننگ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر(این ای او سی ) نے آئندہ ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)گلگت پہنچنے پر وزیر اعلیٰ گلبر خان اور گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ

مزید پڑھیں »

غذر : سیلابی صورتحال ، درجنوں گھر اور دکانیں تباہ ،37دیہات آفت زدہ قرار

گلگت (اوصاف نیوز)گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے غذر میں بارش کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ، بارش اور سیلاب سے 22 گھر، 18 دکانیں تباہ ہو گئیں۔ سیلابی ریلے کے باعث سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں، باغات

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان : گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ، نیا الرٹ جاری

گلگت (اوصاف نیوز) گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری کر دیا ۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے چند روز میں

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے ایم این اے عبدالطیف چترالی کو نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ایک اور رکن قومی اسمبلی کو نااہل کر دیا، حلقہ این اے ون چترال سے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ فیصلہ سناتے

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان : سیلابی ریلے میں نجی چینل کی اینکر شوہر اور 3 بچوں سمیت بہہ گئیں

گلگت(نیوز ڈیسک)ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے نجی ٹیلی ویژن چینل کی اینکر کی فیملی سمیت 15 سیاحوں کے سیلابی ریلوں میں بہہ جانے کی تصدیق کردی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ کا کہنا ہے کہ نجی ٹیلی ویژن ’

مزید پڑھیں »

دیامر ،طوفانی بارشیں،500سے زائد گھر تباہ،27 پل بہہ گئے،9افراد جاں بحق

دیامر(اوصاف نیوز)ضلع دیامر سمیت گلگت بلتستان بھر میں سیلاب سے متعدد وادیوں کو شدید نقصان پہنچا، اب تک 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ سیاحوں کی جنت

مزید پڑھیں »

بابوسر ریلے میں جاں بحق ڈاکٹر مشال اور دیور کی میتیں لودھراں روانہ کردی گئیں

دیامر( نیو ز ڈیسک) دیامر میں بابوسر ریلے میں جاں بحق ڈاکٹر مشال اور ان کے دیور کی میتیں لودھراں روانہ کردی گئیں۔ تھور نالے میں سیلاب میں دو افراد بہہ گئے، جن کی تلاش جاری ہے۔ تھک لوشی کے مقام پر

مزید پڑھیں »

بابوسر ٹاپ: درجنوں افراد تاحال لاپتہ، شاہراہ قراقرم پر مزید سسینکڑوں مسافر پھنس گئے

گلگت (اوصاف نیوز)بابوسر میں بہہ جانے والے افراد تاحال لاپتا جبکہ شاہراہ قراقرم پر مزید سیکڑوں مسافر پھنسے گئے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ شاہراہ بابوسر پر شدید بارشوں کے بعد پھنس جانے والے

مزید پڑھیں »