کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنےکا اعلان
گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو مستقل کرنےکا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ سرکاری اسپتالوں میں 2 سال کام کرنے والے ڈاکٹروں کو مستقل کیاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے
