Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے مینٹس منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے مینٹس منظر عام پر آگئے

میٹنگ مینٹس کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بغیر ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر چمبر میں ہوئی۔

چیف جسٹس آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا۔

معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کیوجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا۔

ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا۔

مینٹس میٹنگ کے مطابق 26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا۔

یہ بھی پڑھیں