اسلام آباد(اوصاف نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔
فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے ہونا تھی۔
تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہونا تھی، تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جانے تھے۔
تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت سول اور عسکری شخصیات شریک ہونا تھا ،۔ تاہم خضدار میںدہشتگردانہ واقعہ کے بعد تقریب ملتوی کردی گئی .
300 کاریں، 38 پرائیویٹ جیٹ اور سونے کی 52 کشتیوں کا مالک تھائی لینڈ بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن

