ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی پہلی بارش،موسم خوشگوار ہوگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں طویل عرصے سے جاری شدید گرمی کے بعد مون سون کی پہلی بارشوں نے موسم کا رخ بدل دیا، جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی اور موسم خوشگوار