سینیٹ گیلری سے نکالنے پر اختر مینگل حکومت پر برہم، اپنے 2 سینیٹرز سے استعفے طلب کرلئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ اجلاس میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے ، اختر مینگل برہم ہوگئے قبل ازیں سربراہ بی این پی اخترمینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا ، اختر مینگل نے کہا کہ ہمارے سینیٹرزکوسکیورٹی پروٹوکول