Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا

روٹی کی قیمت میں ایک بارپھر بڑااضافہ

پشاور(ویب‌ڈیسک)ضلعی انتظامیہ پشاور نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں 125 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردیا گیا

مزید پڑھیں »

معروف ٹک ٹاکر کا انتقال ہو گیا

14سالہ ٹک ٹاکر معاذ جانی انتقال کرگیا، وہ پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھا اور 2 دنوں میں علاج کیلئے بھارت روانہ ہونا تھا۔تفصیلات کے مطابق پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا 14سالہ ٹک ٹاکر معاذ جانی انتقال کرگیا ، معاذ

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور سابق صوبائی وزیر کے درمیان مبینہ تلخ کلامی ،دیکھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے درمیان مبینہ تلخ کلامی ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کیلئے 3 بڑے منصوبے تیار

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا انقلابی اقدام کرتے ہوئے نوجوانوں کو برسر روزگار کرنے کے لئے 3 بڑے منصوبے تیار کرلیے۔ خیبر پختونخوا کابینہ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے نوجوانوں کیلئے احساس روزگار ، احساس

مزید پڑھیں »

ریاستی اداروں کے آئینی حدود میں رہنے کی قرار داد منظور

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی میں ریاستی اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کردار ادا کرنے کے لئے قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدرات ہوا جس میں پاکستان

مزید پڑھیں »

فاتح کھلاڑی کا ٹرافی توڑ کر میزبان سے شدید احتجاج، وجہ بھی سامنے آگئی

چارسدہ (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب کے موقع پر ضلعی اسپورٹس انتظامیہ کی بد انتظامی اورناقص انتظامات کے خلاف کھلاڑیوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ کھلاڑیوں نے ضلعی اسپورٹس افسر کے سامنے

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل میں سیاسی بنیادوں پر ملازمین کی بھرتیاں کیے جانےکا انکشاف

محکمہ کھیل خیبرپختونخوا میں سیاسی بنیادوں پر ڈیلی ویجرز بھرتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔صوبائی محکمہ کھیل نے 25 ڈیلی ویجرز کا آرڈر جاری کر دیا ہے اور تمام ڈیلی ویجزر مردان میں خدمات انجام دیں گے جن کی

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بھی منکی پاکس کے 3 مریض سامنے آگئے ، وزارت صحت کی تصدیق

پشاور(نیوزڈیسک) محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس وائرس کے تین مر یض سامنے آگئے، محکمہ صحت حکام نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے مریضوں میں وائرل انفیکشن کا پتہ چلا، عالمی ادارہ صحت نے

مزید پڑھیں »

پشاور ، پولیس موبائل پر دھماکا، دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

پشاور: ایک افسوسناک واقعے میں، پشاور میں پولیس موبائل کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم پانچ زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے ورسک روڈ پر ٹارگٹڈ دھماکا

مزید پڑھیں »

علی امین گنڈا پور کرپشن کے سرغنہ، وزیر تعمیرات خیبرپختونخوا شکیل خان مستعفی

پشاور( نیوزڈیسک) وزیر تعمیرات و مواصلات خیبرپختونخوا شکیل احمد خان کا مستعفی ہونے کا اعلان۔ صوبائی شکیل خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کرپشن انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ اس کرپٹ نظام کی کابینہ کا حصہ رہنا ممکن نہیں رہا،۔شکیل

مزید پڑھیں »