پشاور ہائیکورٹ میں 10 نئے سول ججز تعینات ،اعلامیہ جاری ،دیکھیں
پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ 3 سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے