Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا

سپریم کورٹ نےخیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس فوری بند کرنے کا حکم دیدیا

  سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں خانپور کے علاقے سورج گلی میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے صوبائی حکومت سے اسٹون کرشنگ پلانٹس کی فیکچوئل صورت حال سے متعلق

مزید پڑھیں »

پشاور : سیکیورٹی فورسز اورپولیس کامشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

پشاور (ویب ڈیسک)سکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر خفیہ آپریشن کیا۔ جس کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جب کہ فائرنگ کے

مزید پڑھیں »

چمکنی تا پبی بی آر ٹی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی کے بورڈ کا 16 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور دیگر بورڈ ممبران نے شرکت کی، پشاور

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت کا9، 10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صوبائی حکومت کا عاشورہ کے جلوسوں کے دوران سیکورٹی کے باعث 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نو دس محرم کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے موبائل فون کے سگنل دو

مزید پڑھیں »

تنخواہوں میں اضافہ ،کے پی حکومت نے ملازمین کوخوشخبری سنادی

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے جلد اچھی خبر ملنےکاعندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے دوران سیلاب سے

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کر دی گئی

پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے خیبرپختونخوا سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کرتے ہوئے موجودہ پنشن سسٹم کو تبدیل کر کے نیا نظام متعارف کرادیا۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نئی

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی۔علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اور دلائل پیش کیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ

مزید پڑھیں »

عمران خان کو رہا کرو، ہمیں انصاف چاہیے، علی امین گنڈا پور

مانسہرہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو رہا کیا جائے، ہم انصاف چاہتے ہیں۔ آج مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا

مزید پڑھیں »