15 دن کا وقت دیتا ہوں، وفاقی حکومت میرے ساتھ بات کرے، علی امین گنڈا پور
پشاور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ چور کا لفظ برداشت نہیں کروں گا، چور کون اور کہتا کس کو ہے، پھر کہتے ہیں کہ میں سخت بیان دیتا ہوں، حقوق نہ
