کنگال خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیاں، ایک اور سمری سامنے آگئی
پشاور(ویبڈیسک )خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری سامنے آگئی ہے، پابندی کے باوجود وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے