Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، بچی سمیت 5 کسٹم اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل ‌خان(نیوزڈیسک)خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ڈی آئی خان کے علاقے سگو رود پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ کی زد میں آ کر 4 کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے واقعے میں ایک بچی بھی جاں بحق ہو گئی ہے، دوسری جانب راہیگیر بھی زخمی ہو گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:وسٹ انڈیزویمن ٹیم نےقومی ٹیم کو پہلےون ڈے میں شکست دیدی

پولیس ذرائع کے مطابق کسٹم انٹیلیجنس کہ اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے، کسٹم انٹیلیجنس کہ اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے، نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں