سینیٹ انتخابات 2024، کے پی میں سینیٹ انتخابات ملتوی
کے پی کے (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے کامیاب امیدواروں کے حلف نہ اٹھانے کے معاملے کے باعث صوبائی اسمبلی سے سینیٹ کے