Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

پاکستان

11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر خالد جاوید کا کہنا ہے کہ بابادیوان حاجی شیر کا 3 روزہ عرس 9 جولائی سے شروع ہوگا،11 جولائی کو ضلع بھر میں عام

مزید پڑھیں »
ایرانی ریال ریٹ پاکستان

ایرانی ریال خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی ریال کو حالیہ عرصے میں شدید معاشی دباؤ کا سامنا ہے اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں اس کی قدر مسلسل کمزور سطح پر برقرار ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ایران کی موجودہ اقتصادی صورتحال، افراطِ زر

مزید پڑھیں »

سرکاری سکولوں سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے میں 2682 مزید سرکاری سکول ٹھیکے پر دے دئیے گئے۔ مذکورہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 23 اگست سے ہوگا،اس طرح ٹھیکے پر دیئے گئےسرکاری سکولوں کی کل

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا عندیہ، اب قیمتیں کیسے طے ہوں گی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت ایندھن کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے جا رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں اپنا کردار محدود کرتے ہوئے انہیں مارکیٹ

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا 40 سال بعد مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے 40 سال بعد مینارِ پاکستان لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی قیادت کے مطابق 25 جولائی کو مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں تاریخی کنونشن اور جلسہ منعقد ہوگا جبکہ پروگرام 25 اور

مزید پڑھیں »

حکومت کا عوام کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے مالی سال 27-2026 کے دوران عوام کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی،

مزید پڑھیں »

شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتا ہوگیا۔ ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی( پی اے اے) نے نجی کمپنی کا طیارہ لاپتا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے

مزید پڑھیں »