Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

پاکستان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی،

مزید پڑھیں »

شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتا ہوگیا۔ ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی( پی اے اے) نے نجی کمپنی کا طیارہ لاپتا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرینگے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک بار پھر قیمتی دھات کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2027-30 کی منظوری دے دی، عازمین کو نئی سہولتیں ملیں گی

اسلام آباد: حج پالیسی 2027-30 کی وفاقی کابینہ سے منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد آئندہ برسوں میں حج انتظامات کو جدید، شفاف اور زیادہ مؤثر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر

مزید پڑھیں »

آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے سندھ حکومت متحرک، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی: آٹے کی قیمت میں استحکام لانے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سندھ حکومت نے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر سندھ ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مقرر کرنے کے طریقہ کار کے خلاف دائر آئینی درخواست کو سندھ ہائیکورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ان پر عائد

مزید پڑھیں »