لاہور میں ایک اور افسوسناک حادثہ، سکول کی چھت گرنے سے 10 سالہ طالب علم جاں بحق
لاہور: لاہور سکول چھت گرنے کا واقعہ ایک بار پھر شہریوں کے لیے صدمے کا باعث بن گیا۔ کاہنہ ٹیوشن سنٹر سانحے کے چند روز بعد باغبانپورہ کے ایک نجی سکول میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 10