مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید
مردان(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس جام شہادت نوش کر گئے۔ کاٹلنگ کے علاقے میں مردان روڈ پر جبر نہر کے قریب پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر