روسی ایف ایم ڈی ویکسین کی فراہمی میں رکاوٹ دور، مویشی پال حضرات کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: روسی ایف ایم ڈی ویکسین کی پاکستان کو مسلسل فراہمی میں حائل اہم رکاوٹ دور کر دی گئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں مویشیوں کو خطرناک بیماریوں سے بچانے کی کوششوں کو مزید تقویت ملے گی۔

