فیصل آباد (نیوزدیسک)انسداد دہشتگری عدالت کے باہر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش ، متعدد کارکنان گرفتار، وکلاء نے زرتاج گل کو اپنے حصار میں لے لیا ۔ تاہم وکلاء نے پولیس کی زرتاج گل کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادی۔
ذرائع کے مطابق فیصل آباد انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے وکلا اور پولیس میں ہاتھا پائی ، وکلاء نے زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی
خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا، درجنوں بچے جاں بحق،سینکڑوں متاثر،محکمہ صحت پریشان



