Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کو 10 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نوجوانوں کو 10 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں لوگوں کو عزت اور احترام ملے، یہ جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کا پاکستان نہیں ہے

، یہ ہمارا پاکستان ہے، یہ نوجوانوں کا پاکستان ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ منظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جارہا ہے، ہم پاکستان کو چند ہاتھوں سے نکال کر سنواریں گے۔

سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی،افراتفری مچ گئی،سکیورٹی الرٹ،بم ڈٹیکشن ٹیمیں روانہ

یہ بھی پڑھیں