Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکا قتل کردیا

ساہیوال (نیوزڈیسک) نواحی قصبہ نورشاہ کے نواحی علاقے اراضی یعقوب شاہ میں شادی سے انکار پر جنونی لڑکی نے لڑکے کو گولی مار کر قتل کر دیا۔عثمان نامی نوجوان مقامی شہر میں پولٹری فارم پر ملازمت کرتا تھا

عثمان اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ سمیرا نامی لڑکی نے 30 بور پسٹل سے عثمان کے سر میں گولی مار دی جس سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔سمیرا نامی لڑکی عثمان سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ مقتول نے شادی سے انکار کر دیا تھا۔۔۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس، توشہ خانہ کا 30 سالہ ریکارڈ طلب

یہ بھی پڑھیں