Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

وہاڑی (نیوز ڈیسک)وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پر نہیں ہوگا، ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے بھی تعطیل سے مستثنیٰ ہیں۔

سی سی ڈی کے ملازمین اور افسران کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں