Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی

،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں