لاہور ( نیوز ڈیسک)موسمی شدت کے باعث پنجاب کے سکولوں میں چھٹیاں 31 اگست تک بڑھادی گئیں۔
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کیا گیا جس کے بعد سکولوں میں 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی،اب سکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔
ًمزید پڑھیں:قومی کرکٹرز کو لیگزکھیلنے کے لیےاین او سی جاری

