وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ پیش آگیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش