بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام:دسمبر 2025 کی ادائیگیوں کا شیڈول جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام نے ملک بھر کے مستحق گھرانوں کے لیے8171 دسمبر ادائیگیوں کا شیڈول 2025 جاری کر دیا ہے۔ اس تازہ اپڈیٹ کے مطابق مستحق خاندانوں کو دسمبر کے اختتام سے قبل مقررہ مراکز اور پارٹنر