چنیوٹ : آفٹر نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ، طلبہ و والدین میں تشویش کی لہر
چنیوٹ(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں پرائمری سے ایلیمنٹری اپ گریڈ ہونے والے آفٹر نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ سی ای او ایجوکیشن چنیوٹ ظفر اقبال وٹو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کہا گیا کہ
