مری ایکسپریس وے؛ وین میں جھلس کر 10 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مفرور ڈرائیور گرفتار
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)مری ایکسپریس وے پر وین میں جھلس کر 10 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مفرور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والے المناک حادثے، جس میں آتشزدگی کے باعث 10