کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر باپ بیٹی کو گاڑی سے کچل کر قتل کرنے والی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ پر منشیات کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، درخواست ضمانت مسترد ہونے کی وجوہات تحریری حکمنامے میں بتائی جائیں گی۔اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بھی کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

