
ہم نئی سیاسی جماعت بنائیں گے،ڈاکٹر عشرت العباد کا جلد پاکستان واپسی کا اعلان
سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے جلد پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نئی سیاسی جماعت بنائیں گے۔ اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کو بھی نئی
