چیف ایگزیکٹو حیسکو روشن اوٹھو کی نادھندگان سے بقایات جات وصولی کی ہدایت
حیدرآباد(نیوزڈیسک) حیسکو ترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر حیسکو محمد روشن اوٹھو نےتمام افسران سے میٹنگ کی۔سب سے پہلے تمام افسران کوعید الاضحی کی مبارکباد دی اور اس کے بعد ہدایات دیں کہ اینٹی تھیفٹ ریکوری مہم میں پولیس اور