Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

سندھ

غیر قانونی مویشی منڈیاں

کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

کراچی: عیدالاضحیٰ سے قبل شہر بھر میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیاں انتظامیہ کیلئے دردِ سر بن گئیں، جس پر کمشنر کراچی حسن نقوی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو فوری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔

مزید پڑھیں »

بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا عید تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت سندھ نے عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس مطابق صوبہ سندھ میں عیدالاضحیٰ کی 4 سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن

مزید پڑھیں »

کراچی ایئرپورٹ کسٹمز کی کارروائی، اربوں روپے کا ایئر کارگو اسکینڈل بے نقاب

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف بی آر کی جیریز ڈناٹا پر تاریخ کی بڑی کارروائی، کراچی ایئرپورٹ کسٹمز کی کارروائی، اربوں روپے کا ایئر کارگو اسکینڈل بے نقاب، ایف بی آر نے جیریز ڈناٹا پر 2 ارب 70 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

مزید پڑھیں »
تجارتی اوقات پابندی ختم

تجارتی اوقات پابندی ختم، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کاروبار بحال

عیدالاضحیٰ سے قبل عوام اور تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، کیونکہ سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان حکومتوں نے تجارتی اوقات پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فیصلے کے بعد مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور دیگر کاروباری مراکز معمول

مزید پڑھیں »

موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

حیدرآباد (نیوز ڈیسک)موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد،پابندی عیدالاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی کے لیے لگائی گئی اوورلوڈ اور ان فٹ گاڑیاں حادثات کا باعث بنتی ہیں۔جانوروں سے لدی گاڑیوں کو

مزید پڑھیں »

جے یو آئی رہنما غلام عباس چاچڑ کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

گھوٹکی(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما غلام عباس چاچڑ نے جماعت چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق غلام عباس چاچڑ نے زرداری ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال

مزید پڑھیں »