Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

سندھ

حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر پر آئی ٹی منیجراور ناظم امتحانات کیخلاف بڑا ایکشن

کراچی(نیوز ڈیسک) حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

مزید پڑھیں »

مذہبی سکالر مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ،سوشل میڈیا صارفین تقسیم

کراچی (نیوزڈیسک) مذہبی سکالرمفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے علاقے گھگھڑپھاٹک کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ذرائع کیمطابق مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہے تاہم مفتی طارق مسعود

مزید پڑھیں »

بیمار بیٹی کےعلاج کیلئےزیورات بیچ کر آنیوالے باپ کا دردناک قتل

کراچی(نیوز ڈیسک) بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل، تفصیلات کے مطابق فرحان میڈیسن کمپنی میں ملازم تھا، بیٹی کی بیماری کے بعد مالی مشکلات کا شکار ہوگیا تھا اور اسی وجہ سے بیوی

مزید پڑھیں »

مالکن کو بے ہوشی کی دواپلا کر ملازمہ ہزاروں ڈالر ، سونا لے کر فرار

کراچی (نیوزڈیسک) ڈیفنس فیز 6 میں ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا ، مذکورہ ملازمہ کو بیس دن قبل ہی گھر میں نوکری دی تھی ۔ گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالرز اور سونا لے کر فرار ہوگئی۔ گھر کا مکمل

مزید پڑھیں »

رکن قومی اسمبلی کاجوان سال بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا 23 سالہ بیٹا شاہ زیب نقوی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ کلفٹن کے علاقے میں پیش آیا۔ شاہ زیب نقوی کی میت فی الحال سہراب

مزید پڑھیں »

کراچی میں پکوان سینٹرز سے بھتہ وصولی کا ملزم گرفتار، حیرت انگیز انکشافاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں پکوان سینٹرز اور دکانداروں سے بھتے مانگنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کردیا گیا ہے۔ حالیہ کارروائی میں فراز نامی ملزم کو دہلی کالونی سے گرفتار کیا گیا، جب وہ پچاس ہزار روپے بھتہ وصول کر

مزید پڑھیں »