Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

عالمی ادارہ صحت کیجانب سےبیماری اور اموات کا سبب بننے والے 17 خطرناک جرثوموں کی فہرست جاری

عالمی ادارہ صحت نے بیماری اور اموات کا سبب بننے والے 17 خطرناک جرثوموں کی فہرست جاری کردی۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی، ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور ملیریا ہر سال 25 لاکھ اموات کا سبب بن رہے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے نمونیا اور دیگر بیماریوں کے جرثومے بھی خطرناک قرار دیے گئے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے ان جرثوموں کی ویکسینز پر تحقیق تیز کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان جرثوموں کے خلاف ویکسین بننے سے نہ صرف اموات کم ہوں گی بلکہ بیماریوں پر اٹھنے والے اخراجات بھی کم ہوں گے۔

چینی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری کے بعد ایک اور اچھی خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں